"پروگراموں میں ایسا مواد ہو سکتا ہے جو 15 سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے غیر مناسب ہو، اس لئے ان کیلئے والدین کی صوابدید استعمال کرنی چاہئیے۔"
"پروگراموں میں ایسا مواد ہو سکتا ہے جو 19 سال سے کم عمر افراد کیلئے غیر مناسب ہو، اور اس لئے یہ پروگرام 19 سال سے چھوٹے نوجوانوں کیلئے موزوں نہیں ہیں۔"
"ہیجان خیز بات چیت"
"نامناسب زبان"
"جنسی مواد"
"تشدد"
"فینٹیسی تشدد"
"اس پروگرام کو سبھی بچوں کیلئے مناسب ہونے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔"
"یہ پروگرام 7 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔"
"زیادہ تر والدین اس پروگرام کو سبھی عمر کے افراد کیلئے مناسب پائیں گے۔"
"اس پروگرام میں ایسا مواد شامل ہے جسے والدین شاید چھوٹے بچوں کیلئے نامناسب پائیں۔ بہت سے والدین شاید اسے چھوٹے بچوں کے ساتھ دیکھنا چاہیں۔"
"اس پروگرام میں کچھ ایسا مواد شامل ہے جسے بہت سے والدین 14 سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے نامناسب پائیں گے۔"
"یہ پروگرام خاص طور پر بالغوں کے دیکھنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اسی لیے 17 سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے نامناسب ہو سکتا ہے۔"
"فلم کی درجہ بندیاں"
"عام ناظرین. کوئی ایسی چیز نہیں جسے بچے دیکھ لیں تو والدین کو ناگوار گزرے۔"
"والدین کی رہنمائی مجوزہ ہے۔ کچھ ایسا مواد ہو سکتا ہے جسے والدین اپنے چھوٹے بچوں کیلئے پسند نہ کریں۔"
"والدین کو بہت زیادہ تنبیہ کی جاتی ہے۔ کچھ مواد قبل از لڑکپن بچوں کیلئے نامناسب ہو سکتا ہے۔"
"محدود، کچھ بالغ مواد شامل ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے چھوٹے بچوں کو ساتھ لے کر جانے سے پہلے فلم کے متعلق مزید جان لیں۔"
"17 سال اور اس سے کم عمر کے کسی فرد کو داخلے کی اجازت نہیں۔ واضح طور پر بالغ۔ بچوں کو داخل نہیں کیا جاتا۔"